شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ جاسوس کو قتل کرنا درست ہے، اس پر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ جاسوس کو قتل کرنا درست ہے،
اس پر تمام فقہاء کا اتفاق ہے اور مسلمان جاسوس کو،
امام ابو حنیفہ،
شافعی اور بعض مالکیہ کے نزدیک قتل کے سوا امام جو چاہے سزا دے سکتا ہے،
امام مالک کے نزدیک امام کا اختیار ہے،
وقت کے مطابق جو چاہے کرے اور بعض مالکیہ کا خیال ہے،
اس کو قتل کر دیا جائے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4572