شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جب مدینہ والے صدقات کا انتظام کے سلسلہ میں حضرت عباس اور حضرت علی رضی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب مدینہ والے صدقات کا انتظام کے سلسلہ میں حضرت عباس اور حضرت علی رضی اللہ عنہما میں اختلاف رونما ہوا اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو دونوں میں تقسیم کرنے سے انکار کر دیا تو وہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے قدم پیچھے ہٹا لیا اور آہستہ آہستہ ان صدقات کی تولیت و انتظام حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں چلا گیا،
لیکن فدک اور خیبر والا حصہ،
خلیفہ کے کنٹرول میں رہا،
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی اسے اپنے دور حکومت میں اپنی اولاد کو نہیں دیا،
کیونکہ اس کو مسلمانوں کے مفادات اور حکومت و ریاست کی ضروریات پر خرچ کیا جاتا تھا،
بس یہی اس کے حقدار تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4582