شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) قَدبَلَّغتَ: آپ کا کام پیغام پہنچانا اور اسلام کی دعوت دینا ہے، وہ آپ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
قَدبَلَّغتَ:
آپ کا کام پیغام پہنچانا اور اسلام کی دعوت دینا ہے،
وہ آپ نے دے دی ہے،
ماننا یا نہ ماننا ہمارا کام ہے۔
(2)
ذَالِكَ أُرِيدُ:
میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ تم اس کا اعتراف کر لو کہ تم تک پیغام پہنچ گیا ہے۔
فوائد ومسائل:
جنگ بنو قریظہ تک جو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے اور مدینہ آنے سے پہلے کا واقعہ ہے،
تمام یہودی قبائل،
بنو قینقاع،
بنو نضیر اور بنو قریظہ کو ان کی عہد شکنی کی بنا پر مدینہ سے نکالا جا چکا تھا،
لیکن ان کے بعض چھوٹے خاندان پیچھے رہ گئے،
جو تعلیم و تعلم میں مشغول تھے،
اب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بھی مدینہ سے نکالنا چاہا تو پہلے انہیں اسلام کی دعوت دی اور ان کے انکار پر کہا،
اب تمہارے یہاں سے نکالنے کا وقت آ گیا،
لہذا اپنا مال،
اسباب بیچ کر یہاں کی زمین خالی کر دو اور یہاں سے چلے جاؤ۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4591