شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) تَحَجَّرَ كَلمُهُ لِلْبَرء: زخم ٹھیک ہونے کے لیے خشک ہونے لگا، چونکہ ان کی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
تَحَجَّرَ كَلمُهُ لِلْبَرء:
زخم ٹھیک ہونے کے لیے خشک ہونے لگا،
چونکہ ان کی خواہش اسی زخم سے شہادت حاصل کرنے کی تھی،
جب زخم ٹھیک ہونے لگا تو انہوں نے یہ دعا کی اور موت کی دعا کسی مصیبت اور تنگی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے منع ہے،
شہادت کی آرزو اور تمنا کرنا ممنوع نہیں ہے۔
(2)
يَغِذُّ دَماً:
اس سے خون بہہ رہا تھا،
اگر يغذو ہو تو پھر بھی یہی معنی ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4600