🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) عِذَاق: عَذق کی جمع ہے، جس طرح حَبل کی جمع حِبَال ہے، مراد کھجور...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
عِذَاق:
عَذق کی جمع ہے،
جس طرح حَبل کی جمع حِبَال ہے،
مراد کھجور کے درختوں کا پھل آپ کو بطور عطیہ دینا ہے۔
(2)
مَنَائحَ:
منيحة کی جمع ہے،
فائدہ اٹھانے کے لیے کسی کو کوئی چیز دے دینا کہ وہ جب اس سے بے نیاز ہو جائے تو واپس کر دے گا۔
(3)
وَصِيفة:
لونڈی،
باندی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4603