🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس دور میں مختلف ملکوں کے بادشاہوں کے القاب مختلف ہوتے تھے، ایرانیوں کے بادشاہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس دور میں مختلف ملکوں کے بادشاہوں کے القاب مختلف ہوتے تھے،
ایرانیوں کے بادشاہ کو کسریٰ،
روم کے بادشاہ کو قیصر،
حبشہ کے بادشاہ کو نجاشی،
ترکوں کے بادشاہ کو خاقان،
قبطیوں کے بادشاہ کو فرعون،
حمیروں کے بادشاہ کو تبع،
ہندوستان کے بادشاہ کو راجہ،
انگریزوں کے بادشاہ کو جارج یا ایڈورڈ کہتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قرب و جوار کے بادشاہوں اور حکمرانوں کو خطوط لکھے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4611