شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) رجل جراد: ٹڈی دل، ٹڈیوں کی جماعت و لشکر۔ (2) انكَشَفُوا: بکھر گئے یا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
رجل جراد:
ٹڈی دل،
ٹڈیوں کی جماعت و لشکر۔
(2)
انكَشَفُوا:
بکھر گئے یا شکست کھا گئے۔
(3)
اِحمَرَّ البَأسُ:
لڑائی سرخ ہو گئی،
یعنی زور پکڑ گئی،
شدت اختیار کر گئی۔
مفردات الحدیث:
(1)
رجل جراد:
ٹڈی دل،
ٹڈیوں کی جماعت و لشکر۔
(2)
انكَشَفُوا:
بکھر گئے یا شکست کھا گئے۔
(3)
اِحمَرَّ البَأسُ:
لڑائی سرخ ہو گئی،
یعنی زور پکڑ گئی،
شدت اختیار کر گئی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4616