🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) استَطَلَقَ ازَارَي: بھاگتے ہوئے تہبند کھل گیا، (جس کو میں نے اوپر کی چادر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
استَطَلَقَ ازَارَي:
بھاگتے ہوئے تہبند کھل گیا،
(جس کو میں نے اوپر کی چادر کے ساتھ پکڑ لیا،
کیونکہ باندھنے کا موقع نہ تھا۔
(2)
مُنهَزِمًا:
مَرَرتُ کے فاعل سے حال ہے کہ میں شکست خوردہ گزرا،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مفعول سے حال نہیں ہے کہ یہ کہا جا سکے آپ صلی اللہ علیہ وسلم شکست کھا گئے تھے۔
(3)
شَاهَتِ الوُجُوه:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کی نتیجہ میں شکست سے ان کے منہ لٹک گئے،
کیونکہ ناکام ہو کر وہ قیدی بن چکے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4619