🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: فمااسمي اذن: تم نے جس اندیشہ کا اظہار کیا ہے، اس پر عمل کرتے ہوئے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
فمااسمي اذن:
تم نے جس اندیشہ کا اظہار کیا ہے،
اس پر عمل کرتے ہوئے اگر میں مکہ کو وطن بنا لوں اور تم سے الگ ہو جاؤں اور تمہارے ہاں ٹھہرنے کا عہد توڑ دوں تو میرا نام کیا ہو گا،
کیا میرا یہ کام قابل تعریف ہو گا؟ اس لیے تمہارا اندیشہ بے جا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4623