شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) البياذقه: پیدل دستہ۔ (2) فَمَاأَشرَفَ يَوءمَئِذٍلَّهُم إِلَّا أَنَامُوه: جو بھی اس دن ان کے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
البياذقه:
پیدل دستہ۔
(2)
فَمَاأَشرَفَ يَوءمَئِذٍلَّهُم إِلَّا أَنَامُوه:
جو بھی اس دن ان کے سامنے آیا،
اسے انہوں نے ڈھیر کر دیا،
اس سے جمہور ابوحنیفہ،
مالک اور احمد رحمہم اللہ نے یہ کہا ہے کہ مکہ بزور بازو فتح ہوا ہے،
لیکن امام شافعی کے نزدیک مکہ صلح کے نتیجہ میں فتح ہوا ہے۔
(3)
اَبِيْدَت خضراء قريش:
قریش کی جماعت تباہ و برباد کر دی جا رہی ہے،
ان سے کوئی بچ نہیں سکے گا،
یہ بھی اس بات کی دلیل ہے کہ مکہ قوت و طاقت کے بل بوتہ پر فتح ہوا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4624