شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) نُصُبٌ يا نُصْبُ: اس کی جمع انصاب ہے، بت جن کو اللہ کو چھوڑ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
نُصُبٌ يا نُصْبُ:
اس کی جمع انصاب ہے،
بت جن کو اللہ کو چھوڑ کر پوجا جاتا ہے۔
(2)
ذهق الباطل:
باطل تباہ وبربادہوا،
مٹ گیا،
ماند پڑگیا۔
(3)
مَايُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَمَايُعِيْدُ:
بقول زمحشری:
لا يبدئي ولايعيد کا جملہ اس وقت استعمال کرتے ہیں،
جب کوئی چیز مٹ جائے یا ختم ہوجائے،
اس لیے معنی ہوا حق آگیا اور اس کی آمد پر یہ باطل مٹ گیا۔
فوائد ومسائل:
فاکہی اور طبرانی کی روایت سے ثابت ہوتا ہے،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس بت کے سامنے گئے وہ زمین میں مضبوط طور پر پیوست ہونے کے باوجود اپنی گدی کے بل گر گیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4625