شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: فتح مکہ کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پیش گوئی فرمائی کہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
فتح مکہ کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پیش گوئی فرمائی کہ تمام قریشی مسلمان ہو جائیں گے اور قیامت تک کسی قریشی کو مرتد ہونے کی بنا پر باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4627