شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: الكابة: غم و حزن کی وجہ سے پزمردگی طاری ہونا، حوصلہ ٹوٹ جانا۔ فوائد ومسائل:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
الكابة:
غم و حزن کی وجہ سے پزمردگی طاری ہونا،
حوصلہ ٹوٹ جانا۔
فوائد ومسائل:
ان آیات میں سے پہلے آیت میں،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے فتح،
مغفرت عامہ،
اتمام نعمت،
صراط مستقیم کی ہدایت اور نصر عزیز کی بشارت دی گئی ہے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تمام دنیا سے محبوب قرار دیا۔
مفردات الحدیث:
الكابة:
غم و حزن کی وجہ سے پزمردگی طاری ہونا،
حوصلہ ٹوٹ جانا۔
فوائد ومسائل:
ان آیات میں سے پہلے آیت میں،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے فتح،
مغفرت عامہ،
اتمام نعمت،
صراط مستقیم کی ہدایت اور نصر عزیز کی بشارت دی گئی ہے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تمام دنیا سے محبوب قرار دیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4637