🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: مَا أَنصَفْنَا أصحابنا: اگر أصحابنا مفعول بہ ہو تو معنی ہو گا، قریشیوں نے، انصار...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
مَا أَنصَفْنَا أصحابنا:
اگر أصحابنا مفعول بہ ہو تو معنی ہو گا،
قریشیوں نے،
انصار سے انصاف نہیں کیا کہ وہ ایک ایک کر کے نکلتے رہے اور شہید ہوتے رہے،
لیکن دونوں قریشیوں میں سے کوئی بھی آگے نہ بڑھا اور اگر اصحابنا،
فاعل ہو تو معنی ہو گا،
ہم سے الگ ہونے والے،
بھاگنے والے ساتھیوں نے انصاف نہیں کیا اور ہمیں دشمن کے درمیان چھوڑ گئے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4641