شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، اللہ تعالیٰ کے مقرب بندوں کو تنگ کرنا، اللہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
اللہ تعالیٰ کے مقرب بندوں کو تنگ کرنا،
اللہ تعالیٰ کے غیظ و غضب کو دعوت دینا ہے اور جس کے خلاف وہ ہاتھ اٹھانے پر مجبور ہوں،
وہ انتہائی بدبخت ہوتا ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
اللہ تعالیٰ کے مقرب بندوں کو تنگ کرنا،
اللہ تعالیٰ کے غیظ و غضب کو دعوت دینا ہے اور جس کے خلاف وہ ہاتھ اٹھانے پر مجبور ہوں،
وہ انتہائی بدبخت ہوتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4648