شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: غار: سے مراد بعض کے نزدیک لشکر اور جماعت ہے اور بعض کے نزدیک پہاڑ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
غار:
سے مراد بعض کے نزدیک لشکر اور جماعت ہے اور بعض کے نزدیک پہاڑ کی غار،
لیکن صحیح بات یہ ہے کہ ایک جنگ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہاڑ کی غار میں تھے،
نماز کے لیے نکلے تو پتھر لگنے سے انگلی زخمی ہو گئی،
اس لیے روایات میں کوئی تضاد نہیں ہے اور غار کا معنی لشکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے،
رہا یہ مسئلہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ شعر کہا ہے تو اس کا بعض نے یہ جواب دیا ہے کہ یہ رجز ہے،
شعر نہیں ہے اور بعض نے کہا ہے،
جس کلام کو قصد اور ارادہ سے موزوں اور مقفی کیا جائے،
وہ شعر ہوتا ہے اور جو کلام غیر ارادی طور پر موزوں ہو جائے،
اس کو شعر نہیں کہا جاتا اور بقول بعض یہ شعر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نہیں ہے،
بلکہ عبداللہ بن رواحہ کا شعر ہے،
جس کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمثیل کیا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم دوسروں کے اشعار پڑھ دیتے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4655