شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ آنے والی عورت آپﷺ کے چچا کی بیوی ام جمیل بنت حرب تھی اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ آنے والی عورت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کی بیوی ام جمیل بنت حرب تھی اور اس نے مشرکوں کی ہم نوائی کرتے ہوئے یہ بات کہی تھی۔
ان دونوں روايتوں ميں كوئی تضاد نہیں ہے،
یا مشرک بھی اس کی اس بات پر خوش تھے اس لئے ان کی طرف نسبت کردی گئی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4657