شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: نووس: ناس کی جمع ہے، کلہاڑا، تیشہ، مكاتل، مكتل کی جمع ہے۔ مرور: مر کی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
نووس:
ناس کی جمع ہے،
کلہاڑا،
تیشہ،
مكاتل،
مكتل کی جمع ہے۔
مرور:
مر کی جمع ہے۔
مقصود یہ ہے وہ کھیتی باڑی کے لیے نکلے،
انہیں مسلمانوں کی فوج کی آمد کا علم ہی نہ ہو سکا۔
مفردات الحدیث:
نووس:
ناس کی جمع ہے،
کلہاڑا،
تیشہ،
مكاتل،
مكتل کی جمع ہے۔
مرور:
مر کی جمع ہے۔
مقصود یہ ہے وہ کھیتی باڑی کے لیے نکلے،
انہیں مسلمانوں کی فوج کی آمد کا علم ہی نہ ہو سکا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4666