شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: مفردات الحدیث: : (1) قَبْلَ أَنْ يُؤَذَّنَ بِالْأُولَي: ابھی صبح کی اذان نہیں ہوئی تھی۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
مفردات الحدیث:
:
(1)
قَبْلَ أَنْ يُؤَذَّنَ بِالْأُولَي:
ابھی صبح کی اذان نہیں ہوئی تھی۔
(2)
لِقَاحُ:
لقحة کی جمع ہے،
دودھ دینے والی اونٹنیاں،
جن کی تعداد بیس تھی،
حضرت ابوذر کا بیٹا اور اس کی بیوی ان کے نگران تھے،
يَا صَبَاحَاهْ:
حملہ عام طور پر صبح کے وقت ہوتا تھا،
اس لیے لوگوں کو اس سے آگاہ کرنے کے لیے یہ کلمہ استعمال ہوتا تھا،
تاکہ وہ مقابلہ کے لیے تیار ہو جائیں۔
(3)
انْدَفَعْتُ عَلَى وَجْهِي:
ادھر ادھر دیکھے بغیر سیدھا سرپٹ دوڑا۔
(4)
الْيَوْمُ يَوْمُ الرُّضَّعِ:
دونوں پر رفع یا پہلے پر نصب اور دوسرے پر رفع ہے)
رضع،
راضع کی جمع ہے،
کمینے کو کہتے ہیں،
اس لیے مراد ہے،
آج کمینوں کی ہلاکت کا دن ہے اور بقول بعض آج پتہ چلے گا،
کس نے شریف ماں کا دودھ پیا ہے اور کس کی ماں کمینی تھی،
یا آج پتہ چلے گا،
کس نے بچپن سے ہی لڑائیوں میں زندگی گزاری ہے اور ان میں مہارت حاصل کی ہے۔
(5)
حَمَيْتُ الْقَوْمَ الْمَاءَ:
لوگوں کو میں نے پانی سے منع کر رکھا ہے،
فاسجح:
نرمی اور سہولت اختیار کر۔
فوائد ومسائل:
یہ غزوہ جنگ خیبر سے صرف تین دن پہلے پیش آیا،
تفصیل کے لیے الرحیق المختوم دیکھئے،

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4677