شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) متسلحين: مسلح، ہتھیاروں سے لیس، غرة، غفلت و بے خبری۔ (2) سلما: بقول قاضی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
متسلحين:
مسلح،
ہتھیاروں سے لیس،
غرة،
غفلت و بے خبری۔
(2)
سلما:
بقول قاضی عیاض،
اس کا معنی ہے،
ان کو قیدی بنا لیا اور بقول خطابی،
انہوں نے ہتھیار ڈال دئیے،
جیسا کہ قرآن مجید میں ہے۔
(3)
﴿وَاَلقَوْاإِلَيْكَمُ السَّلم﴾ انہوں نے تمہارے سامنے ہتھیار ڈال دئیے،
تمہارے مطیع ہو گئے،
کیونکہ وہ مقابلہ کی تاب نہ لا سکے۔
(4)
فاستحياهم:
آپ نے ان کو زندہ رکھا،
یعنی آپ نے ان کو معاف کر دیا۔
تاکہ صلح ہو سکے اور آغاز ہی میں ختم نہ ہو جائے۔
فوائد ومسائل:
حدیبیہ میں قیام کے دوران جبل تنعیم سے ہتھیار بند مکہ کے اسی (80)
جوانوں کا ایک دستہ آپ اور مسلمانوں کے خلاف چھیڑ چھاڑ کے لیے اترا،
مسلمانوں نے ان سب کو زندہ گرفتار کر لیا،
(مسلمانوں کے گرفتار کرنے کو آپ کا گرفتار کرنا قرار دیا گیا ہے،
یہی حال (كَتَبَ)
کا ہے،
کہ آپ کے حکم سے لکھا گیا،
اس لیے مختلف احادیث میں لکھنے کی نسبت آپ کی طرف کردی گئی)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ صلح چاہتے تھے،
اس لیے آپ نے سب کو رہا کرنے کا حکم دیا،
تو یہ آیت اتری۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4679