شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) خنجر: دو دھاری چھرا۔ (2) بَقَرتُ بَهِ بَطَنَهُ: میں اس سے اس کا پیٹ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
خنجر:
دو دھاری چھرا۔
(2)
بَقَرتُ بَهِ بَطَنَهُ:
میں اس سے اس کا پیٹ پھاڑ دوں گی۔
(3)
ِمن بَعدِنَا:
ہمارے سوا،
ہمارے علاوہ۔
(4)
طُلقَاء:
اہل مکہ جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احسان کرتے ہوئے قید و بند سے آزاد کر دیا تھا اور ابھی تک ان کا اسلام کمزور تھا،
اس لیے وہ جنگ حنین میں شکست کھا گئے تھے،
اس لیے ام سلیم نے کہا،
انہیں قتل کر دیں،
لیکن آپ نے فرمایا:
ان الله قدكفي واحسن:
اللہ ہمارے لیے کافی ہوا اور اس شکست سے ہمارا نقصان نہیں ہوا اور انجام ہمارے حق میں رہا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4680