شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مُجَوِّب عَلَيه: آپ کو اوٹ کیے ہوئے تھے، لوگوں سے بچائے ہوئے تھے۔ (2)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مُجَوِّب عَلَيه:
آپ کو اوٹ کیے ہوئے تھے،
لوگوں سے بچائے ہوئے تھے۔
(2)
شَدِيدُ النزع:
زبردست تیز انداز تھے،
بڑے زور سے تیر پھینکتے تھے۔
(3)
الجَعبه:
ترکش،
جس میں تیر ہوتے ہیں۔
(4)
انثُرها:
ترکش سے تیر ابو طلحہ کے سامنے نکال کر رکھ دیجئے،
تاکہ وہ ان کو دشمن پر چلا سکیں۔
(5)
نحَرِي دُونَ نَحرِكَ:
میرا سینہ آپ کے لیے ڈھال ہے،
میں اپنے آپ کو آپ پر قربان کرتا ہوں،
خدم،
خدمة کی جمع ہے،
(6)
خلخال:
پازیب۔
(7)
سُوق:
پنڈلی۔
فوائد ومسائل:
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہ کے پازیب دیکھنے کا واقعہ جنگ احد کا ہے،
اس وقت تک حجاب کے احکام نازل نہیں ہوئے تھے،
اس لیے عورتوں کو دیکھنا حرام نہیں تھا،
نیز حضرت انس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم خاص تھے،
آپ کے گھر آمدورفت ہر وقت رہتی تھی اور ام سلیم ان کی والدہ تھیں،
اس لیے انہیں ان پر نظر جمانے کی ضرورت نہ تھی،
اچانک ان کے پازیب پر نظر پڑ گئی،
علاوہ ازیں حالت امن کو حالت جنگ پر قیاس نہیں کیا جاسکتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4683