شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: إِلَّا أَنْ تَكُونَ تَعْلَمُ مَا عَلِمَ الْخَضِرُ: حضرت خضر علیہ السلام کو اللہ کی طرف...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
إِلَّا أَنْ تَكُونَ تَعْلَمُ مَا عَلِمَ الْخَضِرُ:
حضرت خضر علیہ السلام کو اللہ کی طرف سے بتا دیا گیا تھا کہ یہ بچہ کافر ہو گا اور والدین کے لیے بھی فتنہ کا باعث بنے گا،
اس طرح اگر تم کافر اور مومن کے درمیان امتیاز کر سکو اور اللہ تعالیٰ تمہیں اس سے آگاہ کر دے،
تو تم کافر بننے والے بچوں کو قتل کر سکتے ہو اور اگر یہ امتیاز تیرے لیے ممکن نہیں ہے،
تو پھر تیرے لیے بچوں کو قتل کرنا جائز نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4685