شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، حضرت جابر رضی اللہ عنہ کے نزدیک پہلا غزوہ،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کے نزدیک پہلا غزوہ،
غزوہ بدر تھا،
اس لیے ان کے بقول غزوات کی تعداد اکیس (21)
ہوئی۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کے نزدیک پہلا غزوہ،
غزوہ بدر تھا،
اس لیے ان کے بقول غزوات کی تعداد اکیس (21)
ہوئی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4694