🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے، بدر، احد، مریسیع، خندق، قریظہ، خیبر، مکہ، حنین اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے،
بدر،
احد،
مریسیع،
خندق،
قریظہ،
خیبر،
مکہ،
حنین اور طائف کے غزوات میں جنگ میں حصہ لیا،
حضرت بریدہ نے خندق اور قریظہ کو یا حنین اور طائف کو ایک شمار کیا،
اس لیے تعداد آٹھ بتائی،
اس طرح قریبی غزوات کو ایک شمار کرنے سے تعداد غزوات کم ہو جاتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4695