شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) نَعْتَقِبُهُ: ہم اس پر یکے بعد دیگرے سوار ہوتے، کیونکہ سب کا بیک بار...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
نَعْتَقِبُهُ:
ہم اس پر یکے بعد دیگرے سوار ہوتے،
کیونکہ سب کا بیک بار بیٹھنا ممکن نہ تھا۔
(2)
نَقِبَتْ:
زخمی ہو گئے۔
(3)
خِرَقَ:
خرقه کی جمع ہے،
چیتھڑے،
کپڑوں کے ٹکڑے۔
(4)
نُعَصِّبُ یانعصِبُ:
ہم باندھتے تھے۔
فوائد ومسائل:
غزوہ ذات الرقاع کہ وجہ تسمیہ یہی صحیح ہے،
جو خود راوی نے بیان کی ہے،
کیونکہ رقاع،
رقعة کی جمع ہے،
جس کا معنی ٹکڑا یا پیوند ہے،
بقول بعض اس کا سبب وہاں ایک رنگ برنگ پہاڑ تھا،
یا اس نام کا درخت تھا،
یا جھنڈوں کو پیوند لگے ہوئے تھے۔
مفردات الحدیث:
(1)
نَعْتَقِبُهُ:
ہم اس پر یکے بعد دیگرے سوار ہوتے،
کیونکہ سب کا بیک بار بیٹھنا ممکن نہ تھا۔
(2)
نَقِبَتْ:
زخمی ہو گئے۔
(3)
خِرَقَ:
خرقه کی جمع ہے،
چیتھڑے،
کپڑوں کے ٹکڑے۔
(4)
نُعَصِّبُ یانعصِبُ:
ہم باندھتے تھے۔
فوائد ومسائل:
غزوہ ذات الرقاع کہ وجہ تسمیہ یہی صحیح ہے،
جو خود راوی نے بیان کی ہے،
کیونکہ رقاع،
رقعة کی جمع ہے،
جس کا معنی ٹکڑا یا پیوند ہے،
بقول بعض اس کا سبب وہاں ایک رنگ برنگ پہاڑ تھا،
یا اس نام کا درخت تھا،
یا جھنڈوں کو پیوند لگے ہوئے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4699