شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ائمہ اربعہ کے نزدیک اگر کافر مسلمانوں کے امیر کے احکام و ہدایات کی پابندی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ائمہ اربعہ کے نزدیک اگر کافر مسلمانوں کے امیر کے احکام و ہدایات کی پابندی کرے اور مسلمانوں کے بارے میں اس کی رائے اچھی ہو،
اور اس سے اس کی جنگی مہارت کی وجہ سے مدد لینے کی ضرورت ہو اور وہ خود خواہش کا اظہار کرے تو اس سے مدد لینا جائز ہے،
لیکن اس کو غنیمت میں سے مقررہ حصہ نہیں ملے گا،
لیکن بطور عطیہ اور انعام اس کو کچھ دیا جائے گا۔
اور اگر اس سے مد (لینے کی ضرورت نہ ہو،
یا اس کے بارے میں خطرہ ہو کہ وہ فساد و خرابی کا باعث بنے گا،
تو پھر اس سے مدد نہیں لی جائے گی اور یہاں آپ نے انکار اس لیے فرمایا،
کہ آپ نے فراست نبوت سے یہ بھانپ لیا تھا،
وہ مسلمان ہو جائے گا،
یا یہ پہلی جنگ تھی اور آپ اس کی مدد کی ضرورت محسوس نہیں فرماتے تھے،
کیونکہ آپ مدینہ سے قافلہ پر حملہ کرنے کے لیے نکلے تھے،
ابھی لشکر سے مڈبھیڑ کا علم نہیں ہوا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4700