شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: خیرو شر سے مراد اسلام اور جاہلیت و کفر ہے کہ جاہلیت میں بھی لوگ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
خیرو شر سے مراد اسلام اور جاہلیت و کفر ہے کہ جاہلیت میں بھی لوگ ان کو قائد تسلیم کرتے تھے اور اب اسلام میں بھی قائد وہی ہیں۔
فوائد ومسائل:
خیرو شر سے مراد اسلام اور جاہلیت و کفر ہے کہ جاہلیت میں بھی لوگ ان کو قائد تسلیم کرتے تھے اور اب اسلام میں بھی قائد وہی ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4703