شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، کہ مرتد کی سزا قتل ہے اور اس حد...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
کہ مرتد کی سزا قتل ہے اور اس حد کو نافذ کرنا،
اسلامی حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس پر تمام ائمہ کا اتفاق ہے،
تفصیل كتاب القسامة والمحاربين میں گزرچکی ہے۔
اور اس حدیث سے یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے،
اگر انسان رات کو اس نیت سے سوتا ہے،
تاکہ قیام اللیل کے لیے قوت اور چوکسی حاصل کرسکے اور اطمینان قلبی کے ساتھ کھڑا ہوسکے،
تو یہ سونا بھی اجرو ثواب کا باعث ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4718