🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ جو لوگ اپنے اہل وعیال اور دوسری رعایا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ جو لوگ اپنے اہل وعیال اور دوسری رعایا کے سلسلہ میں عدل و انصاف سے کام لیتے ہیں،
انہیں قیامت کے دن یہ اعزاز حاصل ہوگا،
کہ انہیں اللہ تعالیٰ کی دائیں طرف اور اس کے دونوں ہاتھ،
ہی خیرو برکت والے ہیں،
کیونکہ اس کی شان ومقام کے مناسب ہیں،
نور کے ممبر ملیں گے،
جن پر وہ تشریف فرما ہوں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4721