شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، کسی عداوت ودشمنی کی بنا پر یا نامناسب مسلوں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
کسی عداوت ودشمنی کی بنا پر یا نامناسب مسلوں سے اشتعال میں آ کر کسی کے فضل و کمال یا خوبی کے اعتراف سے بخل سے کام نہیں لینا چاہیے،
حضرت محمد بن ابی بکر کو قتل کر دیا گیا تھا اور کس طرح قتل کیا گیا،
اس میں اختلاف ہے،
ایک قول ہے،
میدان جنگ میں قتل کیے گئے،
دوسرا قول ہے،
وہ حضرت عمرو بن عاص کے پاس لایا گیا،
انہوں نے قتل کروایا،
کیونکہ وہ قاتلین حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے،
تفصیل کے لیے الاستيعاب علی هامش الاصابة ج (3)
ص (349)
۔
(348)
مطبعہ دارالفکر بیروت دیکھئے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4723