شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عبیداللہ بن زیاد ، نہایت سخت گیر گورنر تھا اور اس کو وعظ و تبلیغ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عبیداللہ بن زیاد،
نہایت سخت گیر گورنر تھا اور اس کو وعظ و تبلیغ کرنا بے کار تھا،
یہ چیز بھی اس کی سخت گیری میں اضافہ کا باعث بنتی تھی،
اس لیے حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ نے اپنی زندگی کے آخری مرحلہ میں محض کتمان علم سے ڈرتے ہوئے تبلیغ کا فریضہ ادا کیا،
کیونکہ وہ سمجھتے تھے،
اس کو کچھ کہنا لاحاصل ہے،
بلکہ اپنے آپ کو بلا ضرورت اس کے غیظ و غضب کا نشانہ بنانا ہے اور موت کے وقت،
اس کی بددماغی کا خطرہ نہ تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4729