شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ جو امیر اپنی رعایا کے امور ومعاملات خیر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ جو امیر اپنی رعایا کے امور ومعاملات خیر خواہی اور ان کی بھلائی کے جذبہ سے سرشار ہو کر محنت اور کوشش سے سرانجام نہیں دیتا،
بلکہ دھوکہ دہی اور خیانت سے کام لیتا ہے،
تو یہ اتنا سنگین جرم ہے،
جو اس کے لیے جنت سے محرومی کا باعث بنتا ہے،
اس لیے وہ اپنی رعایا کے ساتھ جنت میں داخل نہیں ہوگا،
اگرچہ اپنے ایمان کی برکت سے سزا بھگت کر،
اگر اس کے دوسرے اعمال اس کی معافی کا باعث نہ بنے،
جنت میں داخل ہوگا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4732