شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) عُسْرِ: تنگی اورمشقت۔ (2) يُسْرِ: آسانی اور سہولت۔ (3) مَنْشَطِكَ: تمہاری نشاط اور خوشی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
عُسْرِ:
تنگی اورمشقت۔
(2)
يُسْرِ:
آسانی اور سہولت۔
(3)
مَنْشَطِكَ:
تمہاری نشاط اور خوشی کا باعث ہو۔
(4)
مَكْرَه:
کراہت وناپسندیدگی۔
(5)
أَثَرَة،
أُثرَة،
إِثرَة:
ترجیح اور ایثار۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
اگر امیر جائز کام کا حکم دے،
تو ہر قسم کے حالات میں اس کی اطاعت کرنا لازم ہے،
یہ نہیں کام اگر اپنی مرضی کے مطابق ہوا یا آسان اور سہل ہوا یا اپنے مفاد میں ہوا تو مان لیا،
وگرنہ ٹال مٹول سے کام لیا یا مخالفت شروع کر دی اور اس پر اعتراض کرنا شروع کر دئیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4754