🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مبشر احمد ربانی رحمہ اللہ
فوائد و مسائل یہ حدیث ضعیف ہے: کیونکہ اس میں محمد بن عجلان عامر بن عبداللہ بن زبیر...
فوائد و مسائل
یہ حدیث ضعیف ہے:
کیونکہ اس میں محمد بن عجلان عامر بن عبداللہ بن زبیر سے بیان کرتا ہے اور محمد بن عجلان متکلم فیہ راوی ہے، اس کے علاوہ چار ثقہ راویوں نے عامر بن عبداللہ سے اسی روایت کو بیان کیا ہے لیکن اس میں «لَا يُحَرِّكُهَا» کے الفاظ نہیں ہیں۔
معلوم ہوا یہ الفاظ شاذ ہیں۔
امام مسلم رحمہ اللہ نے بھی محمد بن عجلان کے طریق سے یہی روایت ذکر کی ہے، اس میں بھی «لَا يُحَرِّكُهَا» کے الفاظ نہیں ہیں۔
احکام و مسائل 0