🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) أَمْرُكُمْ جَمِيعٌ: تم ایک امیر پر متفق اور متحد رہو۔ (2) يَشُقّ عَصَاكُمْ: تمہاری...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
أَمْرُكُمْ جَمِيعٌ:
تم ایک امیر پر متفق اور متحد رہو۔
(2)
يَشُقّ عَصَاكُمْ:
تمہاری جمعیت جو لاٹھی کی طرح تمہاری قوت وطاقت کا نشان ہے،
اس کو لاٹھی کی طرح توڑ کر،
تمہاری قوت وحشمت کو ختم کرنا چاہے اس کو برداشت نہ کرو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4798