شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: صحابہ کرام جب حدیبیہ کے مقام پر پہنچے، تو انہیں پیاس محسوس ہوئی اور وہاں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
صحابہ کرام جب حدیبیہ کے مقام پر پہنچے،
تو انہیں پیاس محسوس ہوئی اور وہاں کے کنویں میں بہت کم پانی تھا،
اس لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں اپنا لعاب دہن ڈالا اور برکت کی دعا فرمائی،
تو اس میں پانی جوش مارنے لگا،
لوگوں نے خود بھی پیا اور سواریوں کو بھی پلایا،
جیسا کہ کتاب الجہاد والسیر کی سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کی روایت نمبر 132 میں گزر چکا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4810