شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: چونکہ فتح کے بعد ہجرت لازم نہیں رہی تھی، اس لیے آپﷺ نے اسے یہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
چونکہ فتح کے بعد ہجرت لازم نہیں رہی تھی،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یہ بات فرمائی،
یا اس لیے ہجرت فتح مکہ سے قبل مکہ والوں کے لیے یا ان لوگوں کے لیے فرض تھی،
جو اپنے قبائل میں رہ کر اسلامی احکامات پر عمل پیرا نہیں ہو سکتے تھے اور یہ اپنے علاقہ اور اپنی قوم میں رہ کر اسلامی زندگی گزار سکتا تھا اور ہجرت کی پابندیاں سہنا اس کے لیے مشکل تھا۔
اس لیے آپ نے اس کی ہجرت کی اجازت نہ دی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4832