شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت پر شفقت اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت پر شفقت اور الفت کا اظہار ہوتا ہے کہ آپ بیعت لیتے وقت خود یہ تلقین فرماتے کہ یوں کہو،
”اپنی استطاعت کی حد تک۔
“ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ انسان کو کسی چیز کا التزام اور پابندی اپنی قدرت اور طاقت کے دائرہ میں رہتے ہوئے کرنا چاہیے اور کسی ایسی چیز کے الزام کو قبول نہیں کرنا چاہیے،
جو اپنی قدرت اور وسعت سے باہر ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4836