شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، اگر قرآن مجید کے کافر کے ہاتھ لگنے سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
اگر قرآن مجید کے کافر کے ہاتھ لگنے سے یہ خطرہ ہو کہ وہ اس کی توہین کریں گے،
یا اس کو غلط مقاصد کے لیے استعمال کریں گے،
تو پھر ان کے ہاتھ لگنے سے بچانا چاہیے اور اگر یہ خطرہ نہ ہو،
بلکہ یہ امید ہو کہ اس سے فائدہ اٹھائیں گے،
اس سے متاثر ہو کر اسلام کی طرف راغب ہوں گے،
اسلام سے ان کی دشمنی کم ہو گی یا وہ مسلمان ہو جائیں گے،
تو پھر ان کو دینے یا ان کے پاس چلے جانے میں کوئی حرج نہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4842