شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: اضمرت: تضمیر یہ ہے کہ گھوڑے کو پہلے خوب کھلا پلا کر موٹا تازہ کرتے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
اضمرت:
تضمیر یہ ہے کہ گھوڑے کو پہلے خوب کھلا پلا کر موٹا تازہ کرتے ہیں،
پھر آہستہ آہستہ چارہ کم کرتے رہتے ہیں اور اس کو جھل پہنا کر ایک کوٹھڑی میں بند کر دیتے ہیں،
تاکہ اس کو خوب پسینہ آ کر خشک ہو،
اس کا گوشت کم ہو،
تاکہ وہ زیادہ تیز دوڑ سکے۔
فوائد ومسائل:
بلا معاوضہ یا بلا شرط گھوڑوں کو مقابلہ میں دوڑانا بالاتفاق جائز ہے،
اس طرح اگر کسی ایک پارٹی یا حکومت کی طرف سے اول آنے والے یا تمام شرکاء کے لیے کوئی انعام مقرر ہو تو پھر بھی بالاتفاق جائز ہے،
اس طرح اگر رقم ایک طرف سے مقرر ہو،
تو پھر بھی بالاتفاق جائز ہے،
لیکن اگر جانبین سے شرط ہو تو یہ جوا ہے،
جو بالاتفاق ناجائز ہے،
اس طرح اگر دو گھوڑے دوڑانے والے،
اپنی اپنی طرف سے رقم مقرر کر لیں اور تیسرے گھوڑے کو جو آگے نکل جانے کا احتمال رکھتا ہو،
آگے یا پیچھے رہنا یقینی نہ ہو،
شریک کر لیں تو پھر بھی مالکیہ کے سوا باقی ائمہ کے نزدیک جائز ہے،
لیکن مالکیہ کے نزدیک اس صورت میں بھی جائز نہیں ہے،
(المغني،
ج 12،
ص 413)
۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4843