شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس باب کی احادیث سے ثابت ہوتا ہے، دین اور مسلمانوں کے دشمن سے جنگ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس باب کی احادیث سے ثابت ہوتا ہے،
دین اور مسلمانوں کے دشمن سے جنگ لڑنے کے لیے انفرادی طور پر سامان حرب رکھنا خیر و برکت اور اجر و غنیمت کا باعث ہے،
نیز قیامت تک گھوڑے جنگی ضروریات کے لیے استعمال ہوتے رہیں گے اور ان میں خیر و برکت جہاد میں استعمال ہونے کی وجہ سے ہے،
اگر یہ فخر و ریا کے لیے رکھے جائیں تو نحوست اور نقصان کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4845