🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان احادیث سے ثابت ہوتا ہے، جہاد قیامت تک جاری رہے گا اور جدید ترین...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان احادیث سے ثابت ہوتا ہے،
جہاد قیامت تک جاری رہے گا اور جدید ترین جنگی سواریوں کے باوجود گھوڑوں کی ضرورت برقرار رہے گی،
جیسا کہ آج تک پہاڑوں اور جنگلوں میں یہ کام دے رہے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4850