🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: شكال: کی تفسیر اگلی روایت میں آ رہی ہے، اس کے علاوہ بقول ابن ورید،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
شكال:
کی تفسیر اگلی روایت میں آ رہی ہے،
اس کے علاوہ بقول ابن ورید،
ایک طرف کا ہاتھ پاؤں سفید ہو تو وہ گھوڑا شکال ہے اور بقول ابو عبید اور جمہور اہل لغت،
جس کے تین پاؤں سفید ہوں اور ایک آزاد ہو اور کبھی اس کے برعکس تین آزاد اور ایک پاؤں سفید ہو،
اور اس کی تفسیر میں اور بھی اقوال ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4856