🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: يَثعُبُ: تیزی سے بہہ رہا ہوگا، جیسا کہ دوسری روایت میں ہے۔ يَتَفَجَّرُ: پھوٹ رہا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
يَثعُبُ:
تیزی سے بہہ رہا ہوگا،
جیسا کہ دوسری روایت میں ہے۔
يَتَفَجَّرُ:
پھوٹ رہا ہوگا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4862