شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان کے لیے یہ بہت مشکل کام ہے کہ وہ ہمیشہ دن بھر روزہ رکھے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان کے لیے یہ بہت مشکل کام ہے کہ وہ ہمیشہ دن بھر روزہ رکھے،
رات کو قیام کرے اور اپنی پوری زندگی ہر قسم کے گرم و سرد اچھے،
برے حالات فرمانبردارانہ گزارے اور اس میں کسی قسم کی سستی اور کاہلی نہ دکھائے،
لیکن اخلاص کے ساتھ جہاد میں رہنے سے،
اس کو یہ درجہ حاصل ہو جاتا ہے،
اگرچہ وہاں ہر وقت اور ہر حالت میں جنگ نہیں ہو رہی ہوتی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4869