🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: وہ آیت مبارکہ جو پہلے نازل ہو چکی ہوتی اور اس سے کسی واقعہ کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
وہ آیت مبارکہ جو پہلے نازل ہو چکی ہوتی اور اس سے کسی واقعہ کے لیے استدلال کیا جاتا،
تو صحابہ کرام اس کو بھی نزول سے تعبیر کر دیتے تھے،
کیونکہ یہ آیت تو مشرکین کے بارے میں اتری تھی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4871