شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دنیا و مافیہا کا کسی کو مل جانا دنیا میں ممکن نہیں ہے، اس کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دنیا و مافیہا کا کسی کو مل جانا دنیا میں ممکن نہیں ہے،
اس کے عہدے اور مناصب،
اس کا مال و دولت،
اس کی کوٹھیاں اور بنگلے،
دنیا کی ہر قسم کی آسائشیں اور سہولتیں،
تمام انسانوں میں تقسیم ہیں،
لیکن اگر کوئی ایمان دار انسان خلوص نیت سے صبح و شام کے اوقات میں سے کوئی وقت اللہ کی راہ میں صرف کر دیتا ہے تو یہ اس کے لیے دنیا و مافیہا سے بہتر ہے،
یا دنیا و مافیہا خرچ کر کے پھر بھی اتنا اجر و ثواب حاصل نہیں ہو سکتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4873