شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ایمان باللہ دین کی بنیاد اور اساس ہے، اس کے بغیر کوئی عمل قابل قبول...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ایمان باللہ دین کی بنیاد اور اساس ہے،
اس کے بغیر کوئی عمل قابل قبول نہیں ہے اور ارکان خمسہ میں سے یہ اساس ہے اور جہاد اگرچہ ارکان خمسہ میں داخل نہیں ہے،
لیکن یہ ان کا محافظ ہے اور دین کی اقامت اس کے بغیر ممکن نہیں ہے،
لیکن حقوق العباد کا مارنا اتنا سنگین جرم ہے،
کہ جہاد جیسی عظیم چیز بھی اس کی تلافی نہیں کر سکتی،
لیکن آج لوگوں کا پیسہ کھانا اور ان کے حقوق پامال کرنا حقیر عمل سمجھا جاتا ہے اور لوگوں کے مال و جائیداد ہڑپ کرنے کے لیے قبضہ گروپ دندناتے پھرتے ہیں،
کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں ہے،
نیز اگر مال کا ہڑپ کرنا معاف نہیں ہو سکتا،
تو قتل اور خون بہانا کیسے معاف ہو سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4880