الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
255۔ اردو حاشیہ : غسل جنابت میں سر پر پانی ڈال کر بالوں کو ملنا بھی چاہیے تاکہ کسی...
255۔ اردو حاشیہ:
غسل جنابت میں سر پر پانی ڈال کر بالوں کو ملنا بھی چاہیے تاکہ کسی جگہ کے خشک رہنے کا احتمال نہ رہے، تاہم غسل حیض میں بالوں کا کھولنا ضروری ہے، جیسا کہ پیچھے تفصیل گزری۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 255